Creative
یادیں

نہ جانے اب وہ کہاں ہوں گے
نہ جانے اب ہم ان کو یاد بھی ہوں گے
یاد ہوں گے تو کیا ان کے دل میں ہوں گے؟
دل میں ہوں گے تو کیا اسی مقام پر ہوں گے؟
نہ جانے اب وہ کہاں ہوں گے
نہ جانے اب ہم ان کو یاد بھی ہوں گے
یاد ہوں گے تو کیا ان کے دل میں ہوں گے؟
دل میں ہوں گے تو کیا اسی مقام پر ہوں گے؟