Creative
چاہت اور بے وفائی

جن کو چاہا تھا سب سے زیادہ
جن کا سوچا تھا سب سے زیادہ
وہ جن کیلۓ ہم نے دنیا کی فکروں کو بھلا دیا
انہوں نے ہمیں ہی بھلا دیا
جن کو چاہا تھا سب سے زیادہ
جن کا سوچا تھا سب سے زیادہ
وہ جن کیلۓ ہم نے دنیا کی فکروں کو بھلا دیا
انہوں نے ہمیں ہی بھلا دیا